13 اکتوبر، 2018، 1:52 PM

صدر حسن روحانی کل تہران یونیورسٹی کا دورہ کریں گے

صدر حسن روحانی  کل تہران یونیورسٹی کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل تہران یونیورسٹی کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل تہران یونیورسٹی کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق یونیورسٹیوں کے نئے تحصیلی سال کے آغاز کی مناسبت سے صدر حسن روحانی تہران یونیورسٹی کے علامہ امینی ہال میں ایک اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ اس تقریب سے اعلی تعلیم کے وزير اور وزیر صحت بھی خطاب کریں گے۔

News ID 1884760

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha